میں نے ایران میں اپنے 5 سالہ قیام میں متعدد شعبوں کا جائزہ لیا

بھارت خود ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے سے پیچھے ہٹا

ایران اور پاکستان افغانستان میں قیام امن کے حوالے سے اہم کردار ادا کر سکتے ہیں

پاکستان اور ایران کے درمیان سرحدی منڈیوں کے قیام کی تجویز دی

اب اس تجویز پر کافی حد تک عملدرآمد کا سلسلہ جاری ہے

پاک ایران باہمی تجارت کا حجم 2 ارب ڈالرز کے قریب ہے

اس باہمی تجارت میں اضافہ جاری ہے