سینئر مشاہد حسین سید

سید محمد علی حسینی کی بطور سفیر پاکستان میں مدت انتہائی کامیاب رہی

دونوں ممالک میں دفاع سیکیورٹی, انٹیلیجنس, تجارت کراس بارڈر ٹریڈ میں اضافہ ہوا

پہلی مرتبہ دونوں ممالک کے درمیان مسلح افواج کے سربراہان کے وفود کا تبادلہ ہوا
ایران کے ساتھ ہمارا خصوصی تعلق ہے

ایران نے سب سے پہلے ہمیں دنیا کے نقشے پر تسلیم کیا

انگریزوں کی آمد سے پہلے برصغیر میں فارس زبان نہایے مقبول رہی

ایران سعودہ عرب کے درمیان مخاصمت مسلم امہ ہر منفی اثرات مرتب کر رہی تھی

چین کی مدد سے ایران سعودی عرب تعلقات میں بہتری مسلم امہ کے لیے خوش آئند ہے

اب امید ہے کہ پاکستان ایران گیس پائپ لائن کی تمیر ہو جاے گی

ہم روزانہ ایران سے 01 ملین لٹر پیٹرول غیر رسمی طور پر درآمد کرتا ہے

آج 2023 میں ایشیا دنیا کا مستقبل بناے گا