* دوطرفہ تعلقات، تجارت اور سیلاب متاثرین کی بحالی سے متعلق ملاقات میں بات چیت کی گئی

* ایتھوپیا کی معیشت ترقی کر رہی ہے، نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر

* نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی سے ایتھوپین ایئر لائن شروع کرنے پر سفیر کو مبارکباد دی

* اب ایتھوپیا اور پاکستان کے درمیان تجارتی اور عوامی رابطے بڑھیں گے، نگراں وزیراعلیٰ سندھ

* ائیرلائن شروع ہونے سے تاجروں کی آمد رفت میں آسانی ہوگی، ایتھوپین سفیر

ایتھوپیاافریقہ کی ابھرتی ہوئ معشیت ہے :ایتھوپین سفیر